اسرائیل، امریکا اور برطانیہ نے جارحیت کی تو فیصلہ کن ردعمل دیں گے، ایران

تہران: ایران نے اسرائیلی بحری جہاز پر حملے کا ذمہ دار ٹھہرانے پر امریکا اور برطانیہ کو خبردار کیا ہے کہ کسی قسم کی جارحیت پر فیصلہ کن ردعمل دیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عمان میں اسرائیلی ..مزید پڑھیں

افغان صدرنے اسلام آباد میں متعین اپنے سفیرکو واپس بلالیا

اسلام آباد: افغانستان نےپاکستان میں موجود افغان سفیرنجیب اللہ علی خیل کوسفارتی عملےسمیت واپس بلالیا ہے۔ ٹوئٹر پر افغان وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسلام آباد میں تعینات افغان سفیرنجیب اللہ علی خیل اور سینیئر سفارتی ..مزید پڑھیں

لبنان میں سیاسی ڈیڈلاک برقرار؛ وزیراعظم سعد الحریری نے استعفیٰ دیدیا

بیروت: لبنانی وزیراعظم سعد الحریری نے حکومت بنانے میں ناکامی پر استعفیٰ دے دیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے (الجزیرہ) کے مطابق لبنانی وزیراعظم سعد الحریری نے صدر مائیکل اون سے طویل مشاورت کے بعد مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ کیا، وہ ..مزید پڑھیں

خواتین اور شہریوں کو قتل ہونے کیلیے طالبان کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا، جارج بش

برلن: سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش نے غیرملکی افواج کے افغانستان سے واپس جانے کو غلطی قرار دیتے ہوئے کہا کہ افغان شہریوں کو قتل ہونے کے لیے طالبان کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا۔ جرمنی کے ..مزید پڑھیں

عراق میں کورونا اسپتال میں آتشزدگی سے 52 افراد ہلاک

بغداد: عراق میں کورونا مریضوں کے لیے مختص اسپتال میں آتشزدگی سے 52 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے جنوبی صوبہ ذی قار کے شہر ناصریہ میں کورونا مریضوں کے لیے مختص اسپتال میں ..مزید پڑھیں

امارات نے پاکستان، بھارت، اور بنگلادیش پر عائد سفری پابندیوں میں توسیع کردی

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات نے پاکستان، بھارت، سری لنکا اور بنگلادیش کی پروازوں پر پابندی میں مزید 10 دن کی توسیع کردی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات نے پاکستان، بھارت، سری لنکا اور بنگلادیش سے ..مزید پڑھیں

بھارت نے طالبان سے لڑائی کے لیے اسلحہ کی بڑی کھیپ افغانستان پہنچادی

اسلام آباد: بھارت نے طالبان سے لڑائی کے لیے اسلحہ کی بڑی کھیپ افغان حکومت کو فراہم کردی، اسلحہ افغان حکومت کے حوالے کرنے کی تصاویر منظر عام پر آگئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارت نے اسلحہ کی ایک بڑی ..مزید پڑھیں

تاجکستان ; 5.9 شدت کے زلزلے میں درجنوں مکانات تباہ اور 5 افراد ہلاک

دوشنبے: تاجکستان میں 5.9 شدت کے زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تاجکستان کے مشرقی ضلع راشت میں 5.9 شدت کے زلزلے ..مزید پڑھیں