عید تعطیلات میں ایس او پیز پرعمل درآمد کیلئے ٹیمیں تشکیل دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: این سی او سی نے 8 سے 16 مئی تک کاروباری مراکز، دکانیں اور سیاحتی مقامات بند کرنے کے اعلان پر عمل درآمد کے لیے مانیٹرنگ ٹیمیں تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر اسد عمر اور ..مزید پڑھیں

بھارت میں کورونا کے بڑھتے کیسزکے باعث آئی پی ایل ملتوی

نئی دہلی: کورونا کیسزمیں اضافہ کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ نے انڈین پریمئیرلیگ کو فی الحال ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ دو دونوں میں چارکھلاڑیوں اور تین اسٹاف کے کوویڈ ٹیسٹ پازٹیو آئے ہیں ..مزید پڑھیں

یورپی پارلیمنٹ کی قرارداد؛ حکومت کا ناموس رسالتؐ قانون پر سمجھوتہ نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے یورپی پارلیمنٹ کی پاکستان مخالف قرارداد کے جواب میں ناموس رسالتؐ کے قانون اور قادنیوں کو کافر قرار دینے کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم کی سربراہی میں ایک اجلاس ..مزید پڑھیں

میانمار میں باغی مسلح تنظیم کا فوجی ہیلی کاپٹر مار گرانے کا دعویٰ

ینگون: میانمار میں باغی تنظیم کاچن انڈی پینڈنس آرمی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے جنگجوؤں نے بمباری کے بعد واپس جانے والے ملٹری ہیلی کاپٹر کو مار گرایا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار کی باغی ..مزید پڑھیں

کنگنا رناوت بھارت میں مصنوعی آکسیجن کے پلانٹس لگنے پر سخت ناراض

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے مودی سرکار کی جانب سے مصنوعی آکسیجن کے پلانٹس لگانے پر سخت ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ بھارت کی اس وقت کورونا وائرس کی سنگین صورتحال چل رہی ہے جہاں روزانہ کی بنیاد ..مزید پڑھیں