سعودی عرب نےغیرملکی عازمین کو عمرہ پرمٹ کیلئے موبائل ایپس متعارف کرادی

سعودی عرب نے عمرے سے متعلق نئی سروسز متعارف کروا دی، جس کے تحت غیرملکی عازمین عمرہ پرمٹ، مکہ میں مسجدالحرام اور مدینہ میں مسجد نبوی تک رسائی کے لیے موبائل کے ذریعے اپلائی کریں گے۔ دی نیشنل کی رپورٹ ..مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی گاڑی پر حملے میں کرنل سمیت 6 افراد ہلاک

نئی دہلی: بھارتی ریاست منی پور میں آسام رائفلز کے کمانڈنگ آفیسر گاڑی پر حملے میں اہلیہ بیٹے اور 3 فوجی اہلکاروں سمیت ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست منی پور میں آسام رائفلز یونٹ کے ..مزید پڑھیں

چین میں صدر شی جن پنگ کا رتبہ ماؤزے تنگ کے برابر قرار

بیجنگ: چین کی حکمراں جماعت کمیونسٹ پارٹی نے تاریخی قرارداد منظور کرتے ہوئے ملک کے صدر شی جن پنگ کا رتبہ ماؤ زئے تنگ اور ڈینگ زیاؤپنگ کے برابر قرار دیدیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی ..مزید پڑھیں

سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں مہارت رکھنے والوں کو شہریت دینے کا اعلان

ریاض: سعودی عرب نے مختلف شعبوں میں مہارت رکھنے والے غیر ملکیوں کو شہریت دینے کا اعلان کردیا ہے جس کی شاہ سلمان نے منظوری دے دی ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز ..مزید پڑھیں

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بڑی مشکل میں پھنس گئے

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کی عمارت پر حملے کے مقدمے میں ایک بار پھر بڑی مشکل میں پھنس گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی وفاقی عدالت نے کیپیٹل ہل پر مشتعل افراد کے حملے ..مزید پڑھیں

بھارت میں افغان اجلاس : پاکستان کے بعد چین کا بھی شرکت سے انکار

نئی دہلی: بھارت کو ایک بار پھر اُس وقت سفارتی سطح پر ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا جب پاکستان کے بعد چین نے بھی افغانستان کی صورت حال پر ہونے والے اجلاس میں شرکت سے انکار کردیا۔ عالمی خبر رساں ..مزید پڑھیں

دنیا بھر میں ساڑھے چار کروڑ افراد کو فاقہ کشی کا سامنا ہے، اقوام متحدہ

جنیوا: اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس، موسمیاتی تبدیلی اور خانہ جنگی کے باعث دنیا کے 43 ممالک قحط کے دہانے پر پہنچ گئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام کے ..مزید پڑھیں

میانمار میں فوجی حکومت کو تشدد پر حساب دینا ہوگا، اقوام متحدہ

جنیوا: اقوام متحدہ کی میانمار میں شہریوں پر جبر و تشدد کی تحقیقات کرنے والے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ فوجی بغاوت کے مخالفین کو طاقت سے کچلنے والوں کا حساب لیا جائے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے ..مزید پڑھیں

بھارت میں اسپتال کے کورونا وارڈ میں خوفناک آتشزدگی، 11 مریض ہلاک

ممبئی: بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ایک اسپتال کے کورونا وارڈ میں آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 11 مریض بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ایک اسپتال کے کورونا ..مزید پڑھیں