نیب کیسز بحال: زرداری اور گیلانی عدالت طلب

اسلام آباد(ثاقب علی)احتساب عدالت نے نیب کیسز میں سابق صدر آصف زرداری اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا۔اسلام آباد کی احتساب نے جعلی بینک اکاؤنٹس اور توشہ خان کیس میں طلبی کے نوٹسز جاری کیے ہیں۔عدالت نے سابق صدر آصف زرداری کو جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں طلبی کا نوٹس جاری کیا ہے اور انہیں 24 اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کیا گیا ہے۔دوسری جانب احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میں پی پی رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کوبھی 24 اکتوبرکو طلب کیا ہے۔

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button