بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کے لیے پاکستان کی 12 رکنی ٹیم کا اعلان

لاہور: بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کے لیے پاکستان کی 12 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔

بنگلا دیش کے خلاف 19 نومبر کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے پاکستان کی 12 رکنی ٹیم کا اعلان کردیاگیا ہے، قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پریس کانفرنس میں 12 رکنی ٹیم کا اعلان کیا، جس میں بابر اعظم، محمد رضوان، حیدر علی، فخرزمان، شعیب ملک، خوش دل شاہ، محمد نواز، شاداب خان، محمد وسیم، حارث روف ، شاہین شاہ آفریدی اور حسن علی شامل ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button