آزادکشمیر الیکشن2026

پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کا نوجوان نظریاتی کارکنان کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ

صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی نے بطور چیئرمین پارلیمانی بورڈ سفارشات چئیرمین بیرسٹر گوہر کو بجھوا دیں

پارلیمانی بورڈ پی ٹی آئی آزاد کشمیر نے طویل مشاورت کے بعد اکتیس حلقہ جات کے امیدواران کے نام فائنل کر لئے

سردار عبد القیوم نیازی حلقہ ایل اے 18 عباسپور سے پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے امیدوار ہوں گے

خواجہ فاروق احمد مظفر آباد سٹی ، میر عتیق الرحمن کوٹلہ ، ذیشان حیدر چکار اور عنصر پیرزادہ لیپا سے امیدوار ہوں گے

چوہدری غلام ربانی ڈڈیال ، چوہدری ظفر انور چکسواری ، چوہدری حمید پوٹھی کھڑی شریف ، چوہدری آصف بھمبر سٹی اور طیب افتخار حسین برنالہ سے امیدوار ہوں گے

ملک نثار احمد راج محل ، نعیم آرزو نکیال ، محمد رفیق کوٹلی سٹی ، غفارت شاہد چڑھوئی ، سردار عبد الرزاق سہنسہ ، بشیر گورسی کھوئی رٹہ سے امیدوار ہوں گے

غربی باغ توصیف عباسی ، وسطی باغ مسعود الرحمن ایڈووکیٹ ، شرقی باغ سردار طاہر اکبر سے پی ٹی آئی کے امیدوار ہوں گے

چوہدری عامر نذیر حویلی سے پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے امیدوار نامزد

سردار ارزش ہجیرہ ، سردار خطاب کھائی گلہ ، سردار نئیر ایوب راولاکوٹ سٹی ، پاچھوٹ سے سردار عاطف امیدوار ہوں گے

پلندری جنید الطاف اور بلوچ سے سردار زعیم امیدوار ہوں گے

نیلم اپر قاضی اسرائیل ، لوئر نیلم میاں محمد شفیق ، کھاوڑہ سے راجہ منصور امیدوار ہوں گے

لچھراٹ اور میرپور سٹی کے حلقہ جات پنڈنگ کر دئیے گئے

About the Author