وزیراعظم کا نیشنل ایکشن پلان میں صوبوں کا کردار بحال کرنے کا فیصلہ

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان میں صوبوں کے کردار کو ایک بار پھر سے بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت امن وامان سے متعلق اہم اجلاس ..مزید پڑھیں