افغانستان کا ایشیا کپ، سہ ملکی سیریز کیلئے ابتدائی سکواڈ کا اعلان

کابل: (ویب ڈیسک) افغانستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ اور سہ ملکی کرکٹ سیریز کے لیے ابتدائی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔

ایشیا کپ اور سہ ملکی سیریز میں ٹیم کی قیادت راشد خان کریں گے، ابتدائی اسکواڈ میں 22 کھلاڑی شامل ہوں گے۔

افغانستان کی کرکٹ ٹیم یو اے ای میں دو ہفتے کیمپ میں شرکت کرے گی جہاں افغان ٹیم سہ ملکی سیریز اور ایشیا کپ کی تیاری کرے گی۔ 




Source link

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button