اداکارہ کے گھر سے ملنے والا سفید سفوف سمندری نمک نکلا

کراچی: (دنیا نیوز) اداکارہ حمیرا اصغر کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔

اداکارہ حمیرا اصغر کے گھر سے ملنے والا سفید سفوف سمندری نمک نکلا، مختلف نمونوں کی رپورٹ دنیا نیوز نے حاصل کر لی، سمندری نمک بدبو کم کرنے اور کیڑے بھگانے کے کام آتا ہے، حمیرا اصغر کے گھر سے 6 سیمپل اکٹھے کئے گئے تھے۔

رپورٹ کے متن کے مطابق سیمپل جائے وقوعہ سے ملنے والے 5 پیالوں سے لئے گئے، چھٹا سیمپل کچن میں رکھے نمک کا تھا۔




Source link

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button