آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ نے 3 ارب ڈالر کے قرضہ پروگرام کی منظوری دیدی

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان کا قرضہ پروگرام منظور کرتے ہوئے اسٹینڈ بائے ارینجمنٹ معاہدے کی منظوری دے دی۔

آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ نے 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔

اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدے کی منظوری کے بعد پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی قسط فوری جاری کی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button