پانچ اگست ہماری تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے۔ اورسیز پاکستانی

پیرس(ثاقب علی) لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے گزشتہ روز یوم استحصال کشمیر منا یا،پانچ اگست 2019 کوہندوستان نے آرٹیکل 370 اور 35کو ختم کرتے ہوے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر ..مزید پڑھیں