کابل ایک بار پھر خوفناک دھماکے سے گونج اُٹھا، ہلاکتوں کے متضاد دعوے

کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک بار پھر خوفناک دھماکے کی آواز سنی گئی جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا جب کہ دھماکے میں ایک بچے کے جاں بحق اور 3 افراد کے زخمی ہونے کی ..مزید پڑھیں

افغانستان کی بدلتی صورتحال پر اقوام متحدہ نے پاکستان سے مدد طلب کرلی

اسلام آباد: اقوام متحدہ فوڈ پروگرام کے تحت افغانستان میں فوڈ سپلائی کے لئے پاکستان کی معاونت چاہتا ہے، اور پاکستان نے اس کی اجازت دے دی ہے۔ افغانستان کی بدلتی صورتحال کے بعد اقوام متحدہ نے پاکستان سے مدد ..مزید پڑھیں

افغان سرحد سے پاک فوج کی چوکی پر فائرنگ؛ 2 جوان شہید اور 3 دہشتگرد ہلاک

اسلام آباد: افغان سرزمین سے دہشت گردوں نے باجوڑ میں فوجی چوکی پر فائرنگ کی جس سے 2 سپاہی شہید ہوگئے جب کہ جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد بھی ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس ..مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کا اجلاس؛ اسمبلیوں سے استعفوں کی تجویزپر غور

کراچی: جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان کی صدارت میں حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا اجلاس جاری ہے۔ نواز شریف، مریم نواز اور اسحاق ڈار نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی، ..مزید پڑھیں

افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں کابل ایئرپورٹ حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

کابل / واشنگٹن: امریکا نے افغانستان میں ڈرون حملہ کرکے کابل ایئرپورٹ بم دھماکوں کے ممکنہ منصوبہ ساز کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی ڈرون طیاروں نے افغان صوبے ننگر ہار میں ..مزید پڑھیں

افغانستان سے بھارت کا اثر ورسوخ ختم ہو جائے گا، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ افغانستان سے بھارت کا اثر و رسوخ ختم ہو جائے گا۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار کا ..مزید پڑھیں

کابل ایئرپورٹ کے باہر 2 دھماکے، 13 افراد ہلاک اور متعدد زخمی

کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے باہر 2 دھماکوں کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے (سی این این) کے مطابق امریکی حکام نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ..مزید پڑھیں

موبائل کےغلط استعمال کی وجہ سے جنسی جرائم میں اضافہ ہورہا ہے، وزیراعظم

لاہور: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موبائل کےغلط استعمال کی وجہ سے جنسی جرائم میں اضافہ ہورہا ہے۔ لاہور میں ایجوکیشن کنونشن سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ بدقسمتی سے ماضی نے تعلیم پر ..مزید پڑھیں