سینیٹ میں قائد حزب اختلاف بنانا ہماری جماعت کا حق تھا، بلاول بھٹو

کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ سینیٹ میں قائد حزب اختلاف بنانا ہماری جماعت کا حق تھا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی جمہوری جماعت ہے، اور جمہوری ..مزید پڑھیں

پٹرولیم بحران پر معاون خصوصی ندیم بابر اور ‏سیکریٹری پیٹرولیم کو عہدے سے ہٹادیا گیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اپنے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ڈویژن ندیم بابر کو مستعفی ہونے کی ہدایت کردی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ پچھلےسال جون میں پٹرولیم ..مزید پڑھیں

پی ڈی ایم میں ایک اور دراڑ، (ن) لیگ اور جے یو آئی کو پیپلزپارٹی پر تحفظات

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے اپنا اپوزیشن لیڈر لانے پر اپوزیشن کی اکثر جماعتوں نے تحفظات کا اظہار کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینیٹر یوسف رضا گیلانی کے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر ہونے پر ..مزید پڑھیں

عوام پر مزید 700 ارب کا بوجھ؛ وفاقی حکومت کو بجلی مہنگی کرنے کا اختیار مل گیا

اسلام آباد: حکومت نے صدارتی آرڈیننس کے ذریعے نیپرا ایکٹ میں ترمیم کے بعد بھی بجلی مہنگی کرنے کا اختیار حاصل کرلیا جس کے بعد حکومت علیحدہ سے بجلی مہنگی کرکے عوام پر 700 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈال ..مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ الیکشن کے خلاف یوسف رضا گیلانی کی درخواست مسترد

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے چیئرمین سینیٹ الیکشن کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے چیئرمین سینٹ الیکشن کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دینے کا 12صفحات پر مشتمل تحریری ..مزید پڑھیں

‏سینیٹ اپوزیشن لیڈر ن لیگ کا ہونا چاہیے، فضل الرحمان کا آصف زرداری پر زور

اسلام آباد / کراچی: آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان نے تمام معاملات مل کر حل کرنے پر اتفاق کرلیا۔ پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ..مزید پڑھیں

پاکستانی عوام کے ساتھ خوشگوار تعلقات چاہتے ہیں، مودی کا وزیراعظم کے نام خط

اسلام آباد: بھارتی وزیراعظم نے یوم پاکستان پر وزیراعظم عمران خان کو مبارک باد کا پیغام بھیجا ہے. بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے اپنے خط میں لکھا ہے کہ یوم ہاکستان پرپاکستانی عوام کو مبارکباد دیتا ہوں. ہمسایہ ملک ہونے کے ..مزید پڑھیں

وزیراعظم اور صدر مملکت کا یوم پاکستان پر کشمیریوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یوم پاکستان پر کشمیری بھائیوں کے حق خودارادیت کی منصفانہ جدوجہد کی حمایت جاری رکھنے کا عہد کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے یوم پاکستان کے موقع پر ..مزید پڑھیں