معاشرے میں فحاشی پھیلے گی تو جنسی زیادتی کے واقعات میں بھی اضافہ ہوگا، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ معاشرے میں فحاشی پھیلے گی تو جنسی زیادتی کے واقعات میں بھی اضافہ ہوگا۔ ٹیلی فون پر عوام سے براہ راست بات چیت کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ کورونا کی پہلی ..مزید پڑھیں

این سی او سی کی رمضان المبارک کے لیے گائیڈ لائن جاری

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے رمضان المبارک کے حوالے سے گائیڈ لائنز جاری کردیں۔ این سی او سی کے مطابق تراویح کا اہتمام مساجد، امام بارگاہ کے احاطے میں کیا جائے، شہری سڑکوں، ..مزید پڑھیں

گیلانی کی کامیابی وزیراعظم کی طرح کچھ (ن) لیگی دوستوں کوبھی ہضم نہ ہوئی، بلاول

خیر پور: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ وزیراعظم میں وہ صلاحیت ہی نہیں ہے کہ وہ معیشت چلائیں۔ خیرپورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوکا کہنا ہے کہ ہم کسی لڑائی میں نہیں ..مزید پڑھیں

پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کانفرنس میں نہ بلانے پر حیران ہوں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کانفرنس میں نہ بلانے پر حیران ہوں۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کانفرنس میں نہ بلایا جانا میرے ..مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر کے حل تک بھارت سے تعلقات بہتر نہیں ہوسکتے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کشمیر کو حق خود ارادیت دئیے بغیر بھارت کے ساتھ تعلقات نارمل نہیں ہوسکتے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت بھارت کےساتھ تعلقات کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا، جس میں ..مزید پڑھیں

کورونا وبا؛ مزید 83 افراد جاں بحق، 5 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ

اسلام آباد: کورونا کی تیسری لہر شدت اختیار کرگئی مثبت کیسز میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی تعداد 5 ہزار سے بڑھ گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی ..مزید پڑھیں

سوئس کیس کا اصل ریکارڈ مل گیا، آصف زرداری کے خلاف کیس دوبارہ کھلنے کا امکان

اسلام آباد: حکومت کو براڈ شیٹ کمیشن سے سوئس کیس کا ریکارڈ مل گیا جس کے بعد سابق صدر آصف زرداری کے خلاف سوئس کیس دوبارہ کھلنے کا امکان ہے، اس کے ساتھ ہی حکومت نے براڈ شیٹ تحقیقاتی کمیشن ..مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے بھارت سے چینی اور کپاس درآمد کرنے کی تجویز مسترد کردی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے بھارت سے چینی اور کپاس منگوانے کی ای سی سی کی تجویز مسترد کردی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں بھارت سے کاٹن منگوانے کا معاملہ زیر بحث ..مزید پڑھیں

معیشت کے اچھے دن آنے والےہیں اورآئندہ چند دنوں میں مہنگائی کم ہوگی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت کے اچھے دن آنے والے ہیں اور آنے والے دنوں میں مہنگائی میں کمی آئے گی۔ بنی گالا میں میڈیا اسٹریٹجی کمیٹی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر اعظم ..مزید پڑھیں

مکمل لاک ڈاؤن نہیں کرسکتے، محدود کاروبار جاری رکھیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مکمل لاک ڈاؤن کے متحمل نہیں ہو سکتے اور محدود پیمانے پر کاروبار جاری رکھیں گے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی برائے کوویڈ 19 کا اجلاس ہوا ..مزید پڑھیں