اسپرین کا استعمال کورونا کے مریضوں میں انتہائی مفید ثابت

واشنگٹن: ایک صدی سے استعمال ہونے والی جادوئی دوا اسپرین کا ایک اور فائدہ کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے سامنے آیا ہے، اسپرین ایسے مریضوں میں میں آئی سی یو تک منتقلی اور وینٹی لیٹر کی شرح کم کرنے ..مزید پڑھیں

زیادہ میٹھا کھانے سے جگر میں چکنائی بھی دگنی ہوجاتی ہے، تحقیق

زیورخ: سوئٹزرلینڈ کے سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ زیادہ میٹھا کھانے والوں میں جگر کی چکنائی بھی دگنی ہوجاتی ہے جس سے مستقبل میں انہیں صحت کے کئی مسائل کا سامنا ہوسکتا ہے۔ جگر عام حالات میں غذائی چکنائی ..مزید پڑھیں

اینٹی باڈیز کی ’کاک ٹیل‘ کورونا وائرس کی نئی اقسام کے خلاف بھی مفید

سینٹ لوئی: امریکی سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ اگر ایک سے زیادہ اینٹی باڈیز (ضد جسمیے) ایک ساتھ استعمال کی جائیں تو یہ کووِڈ 19 وائرس کی ان نئی اقسام کے خلاف بھی مؤثر ثابت ہوسکتی ہیں جو حالیہ ..مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت نے ایک ٹیکے والی جانسن اینڈ جانسن کی کورونا ویکسین کی منظوری دیدی

جنیوا: عالمی ادارہ صحت نے صرف ایک ٹیکے والی جانسن اینڈ جانسن کی کورونا ویکسین کی بھی ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈبلیو ایچ او نے فائزر اور آسٹرازینیکا کے بعد جانسن اینڈ ..مزید پڑھیں

آسٹرازینیکا کی کورونا ویکسین کے مضر اثرات کی شکایات بے بنیاد ہیں، عالمی ادارہ صحت

جنیوا: بھارت، تھائی لینڈ اور 3 یورپی ممالک نے آکسفورڈ یونیورسٹی اور آسٹرا زینیکا کی تیار کردہ کورونا ویکسین سے خون کے لوتھڑے بننے کی شکایت کی ہے تاہم عالمی ادارہ صحت نے ان خدشات کو مسترد کردیا۔ عالمی خبر ..مزید پڑھیں

دنیا بھر میں جڑواں بچوں کی پیدائش کی شرح میں غیرمعمولی اضافہ

لندن: آکسفورڈ یونیورسٹی سے ایک دلچسپ خبر آئی ہے کہ انسانی تاریخ میں ہماری معلومات کے مطابق اس وقت جڑواں بچوں کی پیدائش کی شرح سب سے بلند ہے جس کی وجہ ٹیسٹ ٹیوب (ان وِٹرو فرٹیلائزیشن یا آئی وی ..مزید پڑھیں