ڈپریشن کے علاج میں ’جادوئی کھمبی‘ واقعی مفید ہے، تحقیق

لندن: برطانوی طبّی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ نشہ آور ’جادوئی کھمبی‘ میں پایا جانے والا اہم ترین جزو ’سائیلوسائبین‘ ڈپریشن کے علاج میں موجودہ دواؤں جتنا ہی مفید اور مؤثر ہے۔ تفصیلات کے مطابق، امپیریل کالج لندن میں ..مزید پڑھیں

ہفتے میں صرف ایک بار انسولین انجکشن کا ابتدائی تجربہ کامیاب

ٹیکساس: ٹائپ ٹو ذیابیطس کے شکار افراد کو ہر روز انسولین کا ٹیکہ درکار ہوتا ہے لیکن اب ایک نئی تھراپی کے دو تجربات بہت کامیاب ثابت ہوئے ہیں۔ اس تھراپی میں ہفتے میں صرف ایک ٹیکہ درکار ہوتا ہے ..مزید پڑھیں

دال کے دانے جتنا سینسر، جو جسمانی گہرائی میں آکسیجن ناپ سکتا ہے

برکلے، کیلیفورنیا: جدید برقیات کی بدولت اب صرف دال کے دانے جتنا آلہ بنایا گیا ہے جو جسم کی گہرائی میں جاکر وہاں آکسیجن کی مقدار نوٹ کرسکتا ہے۔ اس کی بدولت منتقل کردہ جسمانی اعضا کی کارکردگی اور صحت ..مزید پڑھیں

پلاسٹک سازی کے کیمیکلز دماغی خلیات کو نقصان پہنچاسکتے ہیں

جرمنی: سائنسدانوں ںے تحقیق کے بعد کہا ہے کہ پلاسٹک سازی میں استعمال ہونے والے دو عام کیمیکل دماغ کو بہت شدید نقصان پہنچاسکتے ہیں۔ پلاسٹک کی تھیلیاں ہوں یا بوتلیں ان میں بی پی اے اور بی پی ایس ..مزید پڑھیں

ڈبلیو ایچ او نے زندہ جانوروں سےکورونا جیسی مزید بیماریوں سے خبردار کردیا

نیویارک: عالمی ادارہ برائے صحت نے ممکنہ طور پر کسی نئی وبا پھیلنے کے خدشات کو مدنظر رکھتے ہوئے بازاروں میں زندہ جنگلی جانوروں کی فروخت پر پابندی کی درخواست کردی ہے۔ ڈبلیو ایچ او کی جانب سے جاری کردہ ..مزید پڑھیں

ویکسین کے بعد بھی کورونا کا حملہ ہوسکتا ہے، قومی ادارہ برائے صحت

اسلام آباد: حکومتی ادارے قومی ادارہ برائے صحت نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف ویکسین لگوانے کے باوجود بھی وائرس کا کم شدت کا حملہ ہوسکتا ہے۔ یہ بات ادارے کی عوامی تجربہ گاہ کے سربراہ ڈاکٹر سلمان ..مزید پڑھیں