امریکا میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 6 افراد ہلاک، 4زخمی

کیلی فورنیا: امریکا کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے واقعات میں 6 افراد ہلاک جب کہ 4 زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق پہلا واقعہ ریاست کیلی فورنیا میں پیش آیا جہاں مسلح شخص نے عمارت میں گھس کر اندھادھند ..مزید پڑھیں

اٹلی میں جاسوسی کے الزام میں 2 روسی سفارتکار ملک بدر، نیوی کیپٹن گرفتار

روم: اٹلی میں نیوی کیپٹن کو جاسوسی کے الزام میں گرفتار جب کہ دو روسی سفارتکاروں کو ملک سے بے دخل کردیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اٹلی کی پولیس نے ملکی سلامتی سے متعلق اہم دستاوزیز ..مزید پڑھیں

فریقین صدارتی الیکشن پر راضی ہوجائیں تو عہدہ چھوڑ دوں گا، اشرف غنی

دوشنبے: افغانستان کے صدر اشرف غنی کا کا کہنا ہے کہ اگر ملک میں نئے صدارتی الیکشن کے لیے فریقین راضی ہوجاتے ہیں تو وہ عہدے سے سبکدوش ہوکر جانشین کو اختیار سونپ دیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے ..مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم کے ساتھ 4 سال تک جنسی تعلق رہا، امریکی خاتون

لندن: امریکا کی خاتون تاجر جینیفر آرکیوری نے دعویٰ کیا ہے کہ 2012 سے 2016 کے درمیان برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے ساتھ غیر ازدواجی تعلقات قائم تھے۔ امریکا کی معروف بزنس وومن جینیفر آرکیوری نے برطانوی اخبار سنڈے مرمر ..مزید پڑھیں

آذر بائیجان سے شکست پر دباؤ کے شکار آرمینیائی وزیرعظم کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

یریوان: آذربائیجان سے عبرتناک شکست پر شدید عوامی دباؤ کے شکار آرمینیا کے وزیراعظم نکلول پشینیان نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپریل میں اپنے عہدے سے مستعفی ہوجائیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آرمینیا کے وزیراعظم نکلول ..مزید پڑھیں

خانہ کعبہ اور مسجد نبوی میں اجتماعی افطار اور اعتکاف پر پابندی کا اعلان

اسلام آباد: حرمین شریفین کے لیے رواں سال رمضان المبارک کے لیے کورونا وبا سے متعلق ایس اوپیز جاری کردیئے گئے جس کے تحت اس سال بھی مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں اجتماعی افطاری اور اعتکاف پر پابندی برقرار ..مزید پڑھیں

میزائل بنانے کا سلسلہ جاری رکھیں گے، شمالی کوریا کی امریکا کو دھمکی

پیانگ یانگ: شمالی کوریا کے حکمراں کم جونگ اُن نے امریکی صدر جوبائیڈن کو خبردار کیا ہے کہ اُن کا ملک نہ صرف مزید جنگی ہتھیار بنائے گا بلکہ میزائل تجربات بھی جاری رکھے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے ..مزید پڑھیں

موزمبیق میں داعش کا ایل این جی پلانٹ اور ہوٹل پر حملہ، غیرملکی ملازمین یرغمال

ماپوتو: افریقی ملک موزمبیق میں داعش جنگجوؤں نے ایک ہوٹل پر حملہ کرکے غیرملکیوں سمیت 180 افراد کو یرغمال بنالیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی موزمبیق میں ایل این جی کے پلانٹ کے علاقے پر مسلح افراد نے ..مزید پڑھیں

مودی کی بنگلہ دیش آمد پر شدید احتجاج، پولیس فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

ڈھاکا: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی بنگلادیش آمد پر شہریوں نے شدید احتجاج کیا اور گائے بھی ذبح کی، اس دوران پولیس کی فائرنگ اور لاٹھی چارج سے 4 افراد ہلاک اور کئی درجن زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے ..مزید پڑھیں