فرحت میر نے ممبر الیکشن کمیشن کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

مظفرآباد(نمائندہ خصوصی )ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنرل(ر) فرحت علی میر نے ممبرآزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ۔ چیف الیکشن کمشنرجسٹس (ر)عبدالرشید سلہریا نے منگل کے روز ایک پُر وقار تقریب میں فرحت علی میر سے ..مزید پڑھیں