طالبان چاہتے ہیں کہ دنیا انھیں تسلیم کرے تو پہلے اپنے وعدے پورے کریں، روس

ماسکو: روس کے خصوصی ایلچی برائے افغانستان ضمیر کابلوف نے واضح کیا ہے کہ اگر طالبان اپنی حکومت کو دنیا سے تسلیم کرانا چاہتے ہیں تو سب سے پہلے اپنے وعدے پورے کریں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس ..مزید پڑھیں

سعودی عرب نے خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ میں محدود تعداد کی پابندی اٹھالی

ریاض: سعودی عرب کی حکومت نے مسجدالحرام اور مسجد نبویﷺ میں زائرین کی محدود تعداد پر عائد پابندی ختم کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اب ان مساجد میں گنجائش کے لحاظ سے تمام افراد شرکت کرسکتے ہیں۔ سعودی پریس ..مزید پڑھیں

امریکا سے مذاکرات اُن کے ایجنڈے پر نہیں برابری کی سطح پر کریں گے، طالبان

دوحہ: قطر میں طالبان کے ترجمان اور نائب وزیر خارجہ سہیل شاہین نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں تاہم یہ مذاکرات برابری کی سطح پر ہونا چاہیئے۔ قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ کو انٹرویو ..مزید پڑھیں

افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، 100 افراد جاں بحق

قندوز: افغانستان کے شہر قندوز میں نماز جمعہ کے دوران زوردار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 100 سے زائد افراد جاں بحق اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے شہر قندوز ..مزید پڑھیں

سعودی ائیرپورٹ پر حوثی باغیوں کے ڈرون حملے میں 4 افراد زخمی

ریاض: سعودی عرب کے ابھا ائیرپورٹ پر حوثی باغیوں کے ڈرون حملوں کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق حوثی باغیوں کی جانب سے ایک بار پھر سعودی عرب کے ابھا ایئرپورٹ پر بارود سے بھرے ..مزید پڑھیں

’’پینڈورا پیپرز‘‘ سامنے آگئے، 700 پاکستانیوں کی آف شور کمپنیاں نکل آئیں

صحافیوں کی عالمی تنظیم آئی سی آئی جے تاریخ کے سب سے بڑے مالیاتی اسکینڈل ’’پینڈورا پیپرز‘‘ کو سامنے لے آئی جن میں دنیا بھر کے متعدد سربراہان مملکت، سیاست دانوں، صنعت کاروں، بیورو کریٹس، ریٹائرڈ افسران کی آف شور ..مزید پڑھیں

ذبیح اللہ مجاہد کی والدہ کے ایصال ثواب کے اجتماع پر دھماکا، متعدد ہلاکتوں کا خدشہ

کابل: امارت اسلامیہ افغانستان کے دارالخلافہ کی ایک عید گاہ پر زوردار دھماکا ہوا ہے جس میں متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک عید گاہ ..مزید پڑھیں

امریکی سینیٹ میں طالبان کے حامی اور مددگار ممالک پر پابندی کا بل پیش

واشنگٹن: امریکی سینیٹ میں پیش کیے گئے بل میں طالبان حکومت سمیت ان کی مدد کرنے والے ممالک پر بھی پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سینیٹر سینیٹر جم رِش اور ..مزید پڑھیں

طالبان کا سابق بادشاہ ظاہرشاہ کے دور کا آئین نافذ کرنے کا عندیہ

کابل: طالبان کے وزیر انصاف عبدالحکیم شرعی نے کہا ہے کہ امارت اسلامیہ افغانستان میں سابق افغان بادشاہ ظاہر شاہ کے دور کے آئین کو عارضی طور پر نافذ کیا جائے گا تاہم شریعت سے متصادم شقوں کو حذف کردیا ..مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں ہماری حمایت پر وزیراعظم عمران خان کے شکر گزار ہیں، طالبان

کابل: نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ہماری حکومت کو درپیش مشکلات کو پیش کرنے اور اُن کا حل عالمی برادری کے سامنے رکھنے پر وزیراعظم عمران خان کے شکرگزار ..مزید پڑھیں