اوڑی سیکٹر میں بھارتی فوجی پہاڑی سے پھسل کر ہلاک » (کشمیر میڈیا سروس)

سرینگر:غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں ایک بھارتی فوجی کنٹرول لائن پرایک پہاڑی سے پھسل کر گہری کھائی میں جاگرا اورموقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوجی حکام کا کہنا ہے کہ انل کمار نامی فوجی ضلع بارہمولہ کے اوڑی سیکٹر میں معمول کی گشت کے دوران پہاڑی سے پھسل کر ہلاک ہوگیا۔


Source link

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button