روزانہ 10 منٹ کی ہلکی دوڑ سے موڈ خوشگوار اور دماغ مضبوط ہوتا ہے، تحقیق

ٹوکیو: جاپانی سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ روزانہ ہلکی رفتار سے صرف دس منٹ تک دوڑا جائے تو دماغ مضبوط ہونے کے ساتھ ساتھ موڈ بھی خوشگوار رہنے لگتا ہے۔

ورزش اور جسمانی مشقت کے صحت پر مثبت اثرات کے حوالے سے یہ کوئی پہلی تحقیق ہر گز نہیں بلکہ اس بارے میں سائنسی تحقیقات کا سلسلہ کئی سال سے جاری ہے۔

ان تحقیقات میں ہر بار ایک منفرد انداز سے ذہنی و جسمانی صحت کےلیے ورزش اور مشقت کے فائدے سامنے آئے ہیں۔
البتہ، ہر تحقیق کے بعد جسمانی مشقت/ ورزش کی شدت اور مدت کے اثرات کا اظہار الگ انداز سے ہوا۔

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button