مستحقین کو عزت نفس مجروح کیے بغیر افطار کرانی چاہیے، فیصل قریشی

Spread the love کراچی: اداکار فیصل قریشی کا کہنا ہے کہ کسی بھی مستحق کو عزت نفس مجروح کیے بغیر افطار کرانی چاہیے۔ رمضان کے آتے ہی اب تک کئی فنکار لوگوں کو افطار کرانے کی تصاویر سوشل میڈیا پر … Continue reading مستحقین کو عزت نفس مجروح کیے بغیر افطار کرانی چاہیے، فیصل قریشی