بابر اعظم پی ایس ایل کے ٹاپ اسکورر بن گئے

کراچی(ویب ڈیسک) بابر اعظم پی ایس ایل کے ٹاپ اسکورر بن گئے جب کہ انھوں نے کامران اکمل کو دوسری پوزیشن پر دھکیل دیا۔کراچی کنگز کی جانب سے اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف اننگز میں بابر اعظم نے 41رنز مکمل کرتے ہی کامران اکمل کو پیچھے چھوڑ دیا،وکٹ کیپر بیٹسمین نے 1579رنز جوڑے ہیں۔بابر اعظم نے سرفہرست آنے کے بعد مزید 21رنز کا اضافہ کیا،نمایاں اسکوررز کی فہرست میں شین واٹسن تیسرے نمبر پر ہیں،آسٹریلوی آل راؤنڈر نے 1361رنز بنائے تھے۔

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button