کشتواڑ، ڈوڈہ اضلاع میں بڑے پیمانے پر کریک ڈاون ، درجنوں گھروں پر چھاپے

جموں:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس نے کشتواڑ اور ڈوڈہ اضلاع میں بڑے پیمانے پر کریک ڈاون شروع کیا ہے اور کئی گھروں پر چھاپے مارے ہیں۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پولیس نے ضلع کشتواڑ میں 26 گھروں پر چھاپے مارے جن میں محمد امین بھٹ کی رہائش گاہ بھی شامل ہے ۔
ڈوڈ ہ میں بھی پولیس نے 15مقامات پر چھاپے مارے اور مکینوں کو نہ صرف ہراساںکیا بلکہ املاک کی دستاویزات، موبائل فون اور لیب ٹاپ وغیرہ ضبط کر لیے۔


Source link

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button