بھارتی فورسز نے محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کر دی » (کشمیر میڈیا سروس)

سری نگر :بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتیفوجیوں نے ضلع کولگام میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کر دی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں ،پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) اور پولیس اہلکاروں نے ضلع کے علاقے دیوسر کے جنگلاتی علاقے میں مشترکہ طورپر آپریشن شروع کیا۔
آخری اطلاعات تک بھارتی فورسز کا آپریشن جاری تھا۔


Source link

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button